Login

Lost your password?
Don't have an account? Sign Up

خوشخبری

ایم زیڈ ایس مارکیٹنگ نیٹ ورک نے آن لائن بکنگ بذریعہ ویب سائٹ شروع کی ہے اور اپنے صارفین کو آن لائن بُکنک کروانے پر تعارفی قیمت کے طور پر بُکنگ فیس کا نصف حصہ ختم کر دیا ہے۔ اب آپ پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ پر اپنا پلاٹ بُک کروا سکتے ہیں۔ پلاٹ بک کروانے کے لیے نیچے دیا گیا فارم فِل کریں۔ جبکہ بُکنگ فیس پلاٹ نمبر الاٹ ہونے کے بعد ہیڈ آفس کیش ونڈو پر یا ایم زیڈ ایس مارکیٹنگ کے بنک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔ 

نوٹ: ہمارا کوئی نمائندہ یا سٹاف پلاٹ کی بُکنگ کی فیس ، ڈاؤن پیمنٹ، قسط یا کسی بھی قِسم کی کوئی رقم کیش وصول نہیں کر سکتا۔ ایسے لین دین کا ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔ 

یہ آفر صرف تین ماہ کے لئے آن لائن بُکنگ کرنے والے صارفین کو حاصل ہے۔

ایم زیڈ ایس مارکیٹنگ نیٹ ورک

Click to Chat
1
MZS Marketing Network Team is online.
Please ask if you have any question. We'll be happy to answer you!
Thanks.