Login

Lost your password?
Don't have an account? Sign Up

کیا آپ ایم زیڈ ایس مارکیٹنگ نیٹ ورک کے ساتھ انویسمنٹ کرنا چاہتے ہیں؟ 

سرمایا کاری کا یہ سنہری موقع اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔

١۔ ایشیاء ہاؤسنگ سوسائٹی

ایشیا ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکٹر 3A میں ایک ایک مرلہ کمرشل 10 پلاٹ موجود ہیں برائے فوری فروخت۔

ایشیاء ہاؤسنگ سوسائٹی سیکٹر 2 میں 5 مرلہ، 25 پلاٹس باقبضہ برائے فوری فروخت ہیں۔

ایشیاء ہاوسنگ سوسائٹی سیکٹر 3A میں 5 مرلہ کے 10 پلاٹس، 7 مرلہ کے 6 برائے فوری فروخت ہیں۔

سیکٹر 4 اور 5 میں 75 با قبضہ پلاٹس برائے فوری فروخت ہیں۔

٢۔ الحرم سٹی، اقصیٰ، طوبیٰ، نمرہ بلاک میں 20 با قبضہ پلاٹس برائے فوری فروخت ہیں۔

٣۔ سواں گارڈنز ہاؤسنگ سوسائٹی، فیز 2 میں 6 کے 80 پلاٹس برائے فوری فروخت ہیں۔

نوٹ: تمام پلاٹس انویسٹرز حضرات کے لیے ہیں۔ جو انویسٹرآفر دے گا وہ ایک سوسائٹی کے تمام پلاٹس کی آفر دے گا اور اکٹھے پلاٹس خریدنے کا پابند ہو گا۔

برائے رابطہ: 

03120000675 

 

Click to Chat
1
MZS Marketing Network Team is online.
Please ask if you have any question. We'll be happy to answer you!
Thanks.