Login

Lost your password?
Don't have an account? Sign Up

 

الحرم سٹی چکری روڈ راولپنڈی کی مکمل تفصیلات

الحرم سٹی راولپنڈی میں نقد اورآسان اقساط پر آپ اپنا پلاٹ ہم سے خرید سکتے ہیں۔ الحرم سٹی راولپنڈی میں سہولیات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

 

الحرم سٹی چکری روڈ راولپنڈی تفصیلی ویڈیو وزٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو

 

الحرمین بلاک

حرمین بلاک الحرم سٹی راولپنڈی کا سب سے پہلا ڈویلپڈ بلاک ہے۔اس بلاک میں  دو ہزار سے زائد گھر آباد ہیں۔ یہاں بجلی پانی، گیس ، پی ٹی سی ایل و انٹرنیٹ اور سیوریج کے علاوہ پارکس ، پلے گراؤنڈ، مارکیٹس بھی موجود ہیں۔یہاں کے ریہائشی لوگوں کے بچوں کے لیے الحرمین بلاک میں  دو پرائیویٹ سکولز اور ایک انٹر کالج موجود ہے ۔مختار ہسپتال اور فاطمہ جناح یونیورسٹی بھی الحرمین بلاک سے چند قدم کے فاصلے پر موجود ہے۔

al haram city price plan

al haram city price plan

الحرمین بلاک میں سیوریج

سیوریج کسی بھی رہائشی منصوبے کی ایک بنیادی ضرورت ہے۔ الحرم سٹی راولپنڈی کی انتظامیہ نے سیوریج کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بلاک کی منصوبہ بندی کی ہے۔ الحرمین بلاک کے درمیان سے سیوریج کے لیے ایک بڑا انڈر گراؤنڈ نالہ بنایا گیا ہے جس کی چوڑائی 40 فٹ اورگہرائی 80 فٹ ہے۔ ماحول کو ساز گار رکھنے کے لیے اس نالے کو ڈھانپہ گیا ہے۔ یہ نالہ حرمین بلاک سے شروع ہوتا ہے اور الفتح ڈسٹرکٹ پارک سے ہوتا ہوا الفتح بلاک اور الہدیٰ بلاک کے درمیان سے گزر کر الفتح اورسیز کے سیوریج کو سمیٹتے ہوئے باہر نکلتا ہے ۔ سیوریج کی اس منصوبہ بندی کی وجہ سے الحرم سٹی کی سڑکوں گلیوں اور پارکس کو بارش کے پانی کے کٹاؤ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اور  نہ ہی فٹ پاتھ ، گلیوں اور سڑکوں پر بارش کے دوران پانی کھڑا ہوتا ہے ۔ الحرم سٹی کے سیوریج کا بہترین نظام بھی ہمارے کسٹمرز کو پلاٹ کے خریدنے کے لیے مطمئین کرنے کی ایک وجہ ہے ۔ الحرم سٹی انتظامیہ اس نالے کے پانی کے ساتھ متبادل بجلی پیدا کرنے کے  بارے میں بھی ارادہ رکھتی ہے ۔

پارکس اور پلے گراؤنڈ

الحرم سٹی راولپنڈی باقی تمام منصوبوں سے  ممتاز اس لئے بھی ہے کہ انتظامیہ نے ہر بلاک میں سینکڑوں کنال اراضی پے محیط  پارکس اور پلے گراؤنڈز کے لیے نہ صرف جگہ مختص کی بلکہ ان کی تعمیر کے بعد مرمت اور تزین و آرائش کا بھی خیال رکھا۔ الحرمین بلاک میں موجود پارک اپنی خوبصورتی اور سہولیات کی بناء پر نہ صرف رہائشیوں بلکہ علاقہ کے مقامی لوگوں کی بھی دلچسپی کا باعث ہے۔

پارک کے مد مقابل جامع مسجد ابوبکر صدیق سے متصل بڑا پلے گراؤنڈ ہے جس میں رہائشی بچے کھیلتے کودتے اور خواتین واک کرتی ہیں۔

 

سیکیورٹی کا جامع نظام

الحرمین بلاک کا داخلی گیٹ الحرم سٹی راولپنڈی کا گیٹ نمبر 2 ہے جو مقامی لوگوں میں گھوڑے والے گیٹ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس مشہوری کی وجہ گیٹ کے سامنے الحرم سٹی راولپنڈ ی کی طرف سے گھوڑوں کے خوبصورت مجسموں کی تنصیب ہے۔داخلی راستے پر موجود گیٹ پر ایک چیک پوسٹ بنائی گئی ہے جس پر الحرم سٹی راولپنڈی کے چاک و چوبند پانچ سیکیورٹی گارڈز چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں۔ یہ سیکیورٹی گارڈ الحرم بلاک کے خارجی راستے پر بھی تعینات ہیں جبکہ پارکس، پلے گراؤنڈز ، مارکیٹ میں بھی سیکیورٹی گارڈز تعینات ہیں۔ الحرمین بلاک کے رہائشیوں کی سہولت کے لیے یہاں صرف وہ لوگ داخل ہو سکتے ہیں جو الحرمین بلاک میں رہائش پذیر ہیں یا پھر ان کے مہمان اور عزیز و اقارب داخل ہو سکتے ہیں۔

رائل سکول سسٹم

الحرمین بلاک میں الحرم سٹی کے زیر انتظام رائل سکول سسٹم کی ارود میڈیم اور انگلش میڈیم برانچز کام کر رہی ہیں۔ان سکولز میں طلباء و طالبات کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔یہاں رہائشیوں کے علاوہ مقامی لوگوں کے بچے بھی زیر تعلیم ہیں۔

 

 

Al-Haram city is a low cost partially developed housing project located along side chakri road near New Islamabad Airport and Fatima Jinnah women University chakri road campus.

It has launched 8 blocks of Al-Haram city and expended the society to a large areas over past couple of years. It currently offering residential plots, residential villas and commercial plots in Harmain block, Al-Fateh block, Al-Huda block, Tuba block, Aqsa block, Usman block, Nimra block and different sizes on easy instalments.

Almost all the projects of the Al-Haram City reflects its promise and priority to provide nature-friendly residential facilities to all segments of society in accordance with their purchase power. Although, the target for timely provision of complete and quality homes is not impossible yet seems difficult to some extent. However, through an apt strategy and power utilisation of all available resources enabled the planing team of Al-Haram City to not only achieve this target but to set a standard of quality construction as well.

  • Al-Haram School System and Fatima Jinnah University
    At Al-Harm School System, Children of our residents need not to go anywhere as it provides quality education at affordable prices. Al-Haram School is build over a vast area and there are a large number of class rooms in a modern building. There is also the facility of a large play ground. We have two School Systems Urdu and English medium and also complete Al-Haram inter college building.

Now Fatima Jinnah women university situated and walking distance from Al-Haram City is also near completion which means students will easy access to quality education services. The new university has a huge capacity of large number of students and is spread over a huge and which means it will cater to need of students to come.

It is a dream of every parent that their children have easy access to quality education and their travelling time to and from such in institutions is sure to save precious time specially close to their examinations and test. At Al-Haram City therefor you need not worry about the future of your children and their careers  as they will be equipped to deal with challenges ahead.

  • New Xi Jinping Islamabad Airport

The New Islamabad Airport Xi Jinping International Airport After the chines president in recognition of china’s contribution to world’s CPEC and warmed relations between the two countries. The New Islamabad Airport is only 6 Km away from Al-Haram City. Al-Haram City will have easy access to new airport as the motorway Thallian Interchange (Islamabad Airport Interchange)

  • Location: Some Salient Features

 

  • Gated Community
  • Serene Location
  • Peaceful Residence

 

  • Complete privacy
  • Hospital
  • Community Centre

 

  • Marriage Hall
  • Commercial Area
  • Al-Haram School System

 

  • Children Playground
  • Parks
  • Mosque

 

  • Graveyard
  • Street Lights
  • Sewerage System

 

  • 24 hours CCTV
  • 24 hours Security and Surveillance
  • Health Club

 

  • Petrol Station
  • Water, Electricity, Gas and Telephone Facilities
  • Internet and Satellite cable TV System

 

  • Ideal place for raising your family
  • 80, 50, 30 feet metalled roads
  • Sodium and Mercury Lit streets

 

  • Availability of houses of different size and designs
  • Lifetime security system with complete outer boundary wall around the project
  • Sewerage with modern specifications

 

Less than 1 Km from proposed ring road Rawalpindi near Xi Jinping Airport Islamabad

1, 5, 2, 3, 5, 5.5, 7, 10 and 1 Kanal Villas

Click to Chat
1
MZS Marketing Network Team is online.
Please ask if you have any question. We'll be happy to answer you!
Thanks.