Login

Lost your password?
Don't have an account? Sign Up

رنگ روڈ کے حوالے سے اہم پیش رفت

راولپنڈی، رنگ روڈ کے حوالے سے اہم ترین پیش رفت

 

کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد محمود نے رنگ روڈکے مختلف لوپس کا دورہ کیا۔منصو بے کے خدو خال کا ز مینی جا ئزہ لیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ حکو مت پنجاب کی اولین تر جیح عوامی فلا ح کے اس منصو بے کو جلد از جلد پا یہ تکمیل تک پہنچا نا ہے تا کہ راولپنڈی کے عوام اس سے مستفید ہو سکیں۔انہوں نے نقشے کے مطا بق بنا ئے جا نے والے انٹر چینجز کی سائٹس کا بھی دورہ کیا اورکہا کہ اس دورے کا مقصد جہاں کام کے معیار و شفا فیت کو یقینی بنا نا اور کا م کی ر فتار کو بڑ ھا نا ہے وہیں علا قے کے عوام کو اعتماد میں لے کر

MZS Marketing Network

 

 

 

 

انہیں اس بات کا شعور اجاگر کیا جا رہا ہے کہ راولپنڈی کے با سیوں کے لئے یہ منصوبہ دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ اکنا مک کا ریڈور ثا بت ہو گا جس سے یہاں معا شی شر گر میوں کو فروغ ملے گا۔اس مو قع پرایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (ر یو نیو) شعیب علی، ڈا ئر یکٹر جنرل آر ڈی اے عمارہ خان،سی ای او ز یرک انعام منہاس و د یگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کمشنر راولپنڈی نے مز ید کہا کہ راولپنڈی ر نگ روڈمیں مز ید تا خیر یہاں کے عوام کے ساتھ ز یا دتی ہو گی۔ انہوں نے یقین د ہا نی کر وائی کہ اپنے اپنے حلقے کے عوام کو آن بورڈ لیتے ہو ئے عوا می فلا ح کے اس شا ندار منصو بے کو غیر مشروط حما یت دلا ئی جائے گی انہوں نے مذید  کہا کہ راولپنڈی ر نگ روڈ منصوبہ پو رے شہر کو ایک نئی شکل دے گا کیو نکہ یہ محض ایک روڈ نہیں بلکہ ایک اہم ذریعہ آمدو رفت ہے۔کمشنرراولپنڈی نے کہا کہ اس منصو بے اسی سال شر و ع کیا جائے گا اور دو سال کے اند ر اسے مکمل کر نے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔64.3 کلو میٹر کی اس رنگ روڈ پرتر نول سے روات تک کے سفر کوکارکے ذ ر یعے 01 گھنٹہ14منٹ میں جبکہ ٹر ک اس سفر کو 50 کلو میٹر ر فتار سے تقر یبا 02گھنٹے میں طے کر پا ئیں گے۔ اسکے علاوہ

 

کسانوں کو ما ر کیٹ تک براہ راست پہنچ ملے گی نیز ٹرک ٹر مینل کے ذ ر یعے ٹر یفک کے اژدہام کو قا بو کر نے کے ساتھ ساتھ وہاں ر یفر یشمنٹ پوا ئنٹ، ورکشاپس اور پا ر کنگ کی سہو لیات بھی دی جائیں گی۔ رہا ئشی سکیموں کو سا ئٹ ایلو کیشن کی جائے گی جس سے شہر ی آبا دی کے بے ہنگم پھیلا ؤ کو ممکن حد تک کم کیا جا سکے گا نیز منا سب دا موں پر ر ہا ئشی سہولیات د ستیاب ہو ں گی۔ منصو بے کے ایک حصے کے تحت لینڈ فل سا ئٹس کی نشاندہی بھی ہو گی جہاں پر سالڈ و یسٹ منیجمنٹ اور ڈمپنگ سائٹس کے ذریعے علا قے کو صاف ستھرا ر کھنے میں بھی مد دملے گی۔

https://mzsfamily.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*

Click to Chat
1
MZS Marketing Network Team is online.
Please ask if you have any question. We'll be happy to answer you!
Thanks.