Login

Lost your password?
Don't have an account? Sign Up
real estate business in pakistan

جائیداد کی خریدوفروخت۔ انشرح حورین

پلاٹ آخر کس سے خریدا جائے

پاکستان میں پراپرٹی کی خرید و فروخت ایک دلچسپ عمل ہے ۔جب آپ کوئی بھی پراپرٹی خریدنے کا سوچتے ہیں تو آپ کے ذہن میں بے شمار سوالات جنم لیتے ہیں ۔پراپرٹی کہاں خریدیں ، کتنی سرمایہ کریں اور کس سے رہنمائی لیں وغیرہ وغیرہ۔ان تمام سوالات کےساتھ جب آپ پراپرٹی کی کھوج میں نکلتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کا واسطہ پڑتا ہے پراپرٹی ایجنٹ سے، پراپرٹی ایجنٹ اس سلسلے میں بنیادی معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ ہوتا ہے۔ پراپرٹی ایجنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے یہ جانچنا ضروری ہے کہ آیا آپ کا ایجنٹ بہترین سرمایہ کاری میں آپ کا معاون ہو سکتا ہے یا نہیں۔

MZS Marketing Network

MZS Marketing Network

لیکن اب MZS مارکیٹنگ نیٹ ورک نے ان تمام پیچیدگیوں کا آپ کے لئے آسان حل تلاش کیا ہے۔ MZS مارکیٹنگ نیٹ ورک نے رئیل سٹیٹ کے ماہرین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ ہمارے ماہرین نے سرمایہ کاری کے 3 پلان بنائے، پلاٹنیم انویسٹ چانس، گولڈن انویسٹ منٹ چانس، اور سلور انویسٹ منٹ چانس، ان 3 چانس کے ذریعہ ہم نے اپنے انویسٹر کو مطمئن کیا۔ اگلا ۔مرحلہ ہمارا کسٹمر کو انویسٹر کے پلاٹ کو فروخت کرنا ہے۔ یہ مرحلہ کافی توجہ طلب اور مشقت سے بھرا ہے۔ اپنے انویسٹرز کے سرمائے کو ہم محفوظ بنا ہی ایسے بنا سکتے ہیں جب ہمارے ماہرین ہمیں کسٹمر تک پہنچنے اور اسے پروڈکٹ فروخت کرنے کے آسان طریقہ متعارف کروائیں۔
ہمارے مارکیٹنگ کے ماہرین کی ان تھک محنت نے ایک جامعہ پالیسی مرتب کر کے مارکیٹنگ ٹیم، ممبرز ایجنٹس اور فرنچائزرز  کا ٹریننگ مواد تیار کیا۔
الحمد للہ اس ٹریننگ سیشن کے بعد ہم نے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی۔

انشرح حورین

https://mzsfamily.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*

Click to Chat
1
MZS Marketing Network Team is online.
Please ask if you have any question. We'll be happy to answer you!
Thanks.